کراچی: گڈاپ سٹی پولیس نے ملازمت اور انٹرویو کا جھانسہ دے کر 59 لڑکیوں کو فارم ہاؤس بلانے اور ان کے موبائل فون لے کر فرار ہونے والے مرکزی ملزم بابر عرف سلمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے لڑکیوں کو ملازمت اور انٹرویو کا جھانسہ دے کر فارم ہاؤس بلایا تھا،…
59 لڑکیوں کے موبائل لے کر فرار ہونے والا ملزم بابر عرف سلمان گرفتار ہو گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





