مسیسیپی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مختصر مدت کی جنگ بندی کو وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے اور بحری ناکہ بندی کے باعث کئی ماہ سے ایران کا کوئی جہاز وہاں سے نہیں گزر سکا۔ مسیسیپی میں انتخابی جلسے…
ایران سے جنگ بندی وقت کا ضیاع تھی، ٹرمپ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





