کراچی: جامعہ کراچی میں طلبہ کی فلاح و بہبود اور تعلیمی ترقی کے لیے جامع اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے، یونیورسٹی میں 5 کروڑ روپے کے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان کر دیا گیا۔ وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی کے مطابق فنڈ میں سے 2 کروڑ روپے کلیہ فنون و سماجی علوم میں داخلوں…
جامعہ کراچی میں ذہین اور مستحق طلبہ کی مالی معاونت، 5 کروڑ روپے کے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





