(27 اکتوبر 2026): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ عدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، قانونی سقم کی وجہ سے ملزموں کو ضمانت نہ ملیں تو کبھی جرم نہ ہوں۔ منڈی بہاوالدین میں یونیورسٹی آف رسول میں لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپ کی ڈسٹری بیوشن…
عدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نواز
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





