لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے خود پر ہونے والی تنقید پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا تھا کہ مجھے اب تنقید کا نشانہ بننے کی عادت ہو گئی ہے کیونکہ لوگ میری کارکردگی سے قطع نظر تنقید کرتے رہتے ہیں۔…
لوگ میری کارکردگی سے قطع نظر تنقید کرتے رہتے ہیں: شاداب خان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





