ریاض : سعودی کابینہ نے خطے کی موجودہ صورتحال پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی امن کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے لیکن قومی سلامتی پر سمجھوتہ منظور نہیں۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت سعودی کابینہ کے اجلاس…
محمد بن سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





