لندن: برطانوی شاہی خاندان سے منحرف شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل اپنے والد تھامس مارکل سینئر کے خلاف بچوں سے متعلق سنگین الزامات سامنے آنے پر آبدیدہ ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگھن مارکل اپنے شوہر ہیری اور بچوں، 7 سالہ آرچی اور 5 سالہ للیبیٹ کے ہمراہ بیرونِ ملک مختصر چھٹیوں پر…
والد کے خلاف سنگین الزامات: میگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





