کراچی(رپورٹ: شعیب نظامانی) ہم آج بات کریں گے ایسے نوجوانوں کے لئے جن کے لئے روزگار کے مواقع موجود نہیں ہیں، جو اپنی کمپنی رجسٹرڈ کرانا چاہتے ہیں۔ اپنی کمپنی رجسٹرڈ کرانے کے کیا مراحل ہوتے ہیں؟ کتنا وقت لگتا ہے؟ اور اپنی کمپنی رجسٹرڈ کرانے کے لئے حکومت نے کیا سہولیات فراہم کی ہیں؟…
پاکستان میں نئی کمپنی رجسٹرڈ کرانے کا انتہائی آسان طریقہ کار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





