الیکشن کمیشن نے بارہ قبائلی اضلاع کو چھوڑ کر خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دیدیا۔ پانچ رکنی بینچ نے بلدیاتی الیکشن میں تاخیر سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔ متعلقہ دفتر کو انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گیارہ اکتوبر دوہزار…
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا حکم جاری کر دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





