خود کو ’امریکا کا نوسٹرڈیمس‘ کہنے والے مصنف جان ہوگ کی جانب سے دنیا کے مستقبل کے بارے میں کی جانے والی تین خوفناک پیش گوئیوں نے عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ جان ہوگ گزشتہ چار دہائیوں سے 16ویں صدی کے معروف فرانسیسی نجومی نوسٹرڈیمس کی تحریروں کا مطالعہ کر رہے ہیں…
’امریکا کا نوسٹرڈیمس‘ کہلانے والے مصنف کی 3 خوفناک پیشگوئیاں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





