کراچی(28 اکتوبر 2026): ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم سائنس گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت نہم سائنس گروپ (ریگولر) کے پہلے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے چیئرمین پروفیسر مشرف…
جماعت نہم سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





