لاہور(28 اکتوبر 2026): شہر کے علاقے جوہر ٹاؤن میں چلتی موٹر سائیکل پر لڑکی کو ہراساں کرنے اور اسے چھلانگ لگانے پر مجبور کرنے والے آن لائن موٹر سائیکل رائیڈر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزم کی شناخت محمد نعیم کے نام سے ہوئی ہے جو…
لاہور: چلتی موٹر سائیکل پر لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے والا آن لائن رائیڈر گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





