اسلام آباد (28 اکتوبر 2026): پی ٹی آئی کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اراکین نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کے دہرے کردار پر سوالات اٹھائے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اراکین کی اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی…
’’محمود اچکزئی کے دُہرے کردار پر سوالات‘‘ پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





