کراچی(28 اکتوبر 2026): ڈیفنس میں کار سوار نوجوانوں کی جانب سے اسلحہ دکھا کر راہگیروں اور لڑکے لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے وائرل ہونے والے معاملے کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیوز مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی گئی تھیں۔گزشتہ روز سوشل…
کراچی: ڈیفنس میں اسلحے سے شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





