کراچی: درآمدی گندم آنے کے بعد گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ گندم کی 51 ہزار ٹن کھیپ لےکر جہاز کےپی ٹی پہنچ گیا ہے جو کراچی پورٹ کے برتھ نمبر 16 اور 17 پر لنگرانداز ہے جب کہ 3نومبر کو دوسرے جہاز کی مزید 59ہزار 132 ٹن گندم کیساتھ آمد…
گندم اور آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





