کراچی: درآمدی گندم کی آمد سے پہلے محکمہ خوراک سندھ میں افسران کی تعیناتیوں پر فلور ملز ایسوسی ایشن کے تحفظات سامنے آ گئے۔ درآمدی گندم کا پہلا جہاز کل پاکستان پہنچنے کی توقع ہے، فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم گوداموں میں ذخیرہ کرنے کی بجائے جہازوں سے براہِ راست فلور ملوں کو فراہم…
گندم ذخیرہ کرنے کی بجائے جہازوں سے براہِ راست فلورملوں کو دینے کا مطالبہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





