یوٹاہ: ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے سیریل کلر ٹیڈ بنڈی کا 1974 میں یوٹاہ کی ایک اور نوعمر لڑکی کے قتل سے تعلق ثابت ہو گیا۔ مقامی حکام نے منگل کو اعلان کیا کہ ڈی این اے شواہد نے سیریل کلر ٹیڈ بنڈی کو یوٹاہ کی ایک نوعمر لڑکی کی موت سے جوڑ دیا…
30 خواتین اور لڑکیوں کو مارنے والے سیریل کلر ٹیڈ بنڈی کے ایک قتل کا ڈی این اے ثبوت مل گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





