اسلام آباد (29 اکتوبر 2026): فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں ملک بھر کے مختلف زونز میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطاب وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے اور تقرریاں کر دی گئی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل…
ایف آئی اے میں افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





