لندن: برطانوی دفتر خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ (بشمول ترکی اور مصر) کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ دفترِ خارجہ کی تازہ ترین ہدایات میں ’’علاقائی کشیدگی‘‘ سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’’مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال بدستور انتہائی غیر یقینی ہے اور اچانک کشیدگی میں اضافے کا خطرہ بہت زیادہ…
برطانیہ نے مشرق وسطیٰ کے سفر کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





