لندن: برطانیہ نے گزشتہ 5 سالوں میں پہلی بار اپنی 4 میں سے 3 جوہری ڈیٹرنٹ آبدوزوں کو بیک وقت سمندرمیں تعینات کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان میں سے کم از کم ایک آبدوز جوہری وار ہیڈز لے جانے والے بیلسٹک میزائلوں سے لیس ہے۔ رپورٹ میں سمندر میں موجود ان تین…
برطانیہ نے 3 جوہری آبدوزیں بیک وقت سمندر میں اُتار دیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





