انقرہ: ترکیہ کے وسطی صوبے یوزگات کے گاؤں سریم بے میں آسمانی بجلی گرنے سے ذخیرہ کیا گیا تقریباً 500 ٹن بھوسا جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا، جس سے مقامی کسانوں اور مویشی پال حضرات کو بھاری مالی نقصان ہوا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق علاقے میں شدید بارش…
ترکیہ: آسمانی بجلی گرنے سے 500 ٹن بھوسا جل کر خاک ہوگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





