(29 اکتوبر 2026): شادی کی تقریب کے دوران اچانک ہنگامہ ہو گیا اور دلہن کے رشتے داروں نے دولہا کو زندہ جلانے کی کوشش کی۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ بھارت کے ضلع ناسک میں پیش آیا، جہاں لڑکا اور لڑکی کی باہمی پسند سے شادی کی جا رہی تھی کہ تقریب کے دوران…
محبت کی شادی پر ہنگامہ، دولہا اور باراتیوں کو زندہ جلانے کی کوشش!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





