ہندوستان میں یادگارِ سلف ایک مولوی عبد الحئی صاحب (لکھنوی فرنگی محلی) رہ گئے تھے، افسوس زمانے نے ان کو بھی ہم سے لے لیا۔ موجودہ حالات نے یہ امید ہی منقطع کر دی ہے کہ ان کا کوئی جانشین پیدا ہو۔ ان کی عمر چالیس سے کم تھی۔ اتنے ہی زمانے میں ان کی…
مولانا عبدالحئی صاحب: تذکرہ ایک محدث کا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





