پنڈی بھٹیاں: ضلع حافظ آباد میں فتکی فلائی اوور پر مسافر بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر سیم نالے میں جا گری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جب کہ پولیس اور ریسکیو اہلکار…
پنڈی بھٹیاں، فتکی فلائی اوور پر بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر سیم نالے میں جا گری، 5 جاں بحق
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





