کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ایناہائم میں میئر کے انتخاب کے لیے انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں۔ شہر میں 3 نومبر 2026 کو ہونے والے انتخابات میں ڈاکٹر عمران شریف بھی میئر کے عہدے کے لیے امیدوار ہیں۔ ایناہائم کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری امیدواروں کی حتمی فہرست کے مطابق ڈاکٹر عمران شریف کے…
ڈاکٹر عمران شریف کون ہیں، کیا وہ کیلیفورنیا کے شہر ایناہائم کے میئر منتخب ہو جائیں گے؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





