کراچی : ڈگری ہولڈرز نوجوانوں کے لئے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کردیا گیا، جس سے نوجوانوں کو عملی تجربہ اور کیریئر کے بہترین مواقع میسر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ڈگری ہولڈرز اور نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے نومبر سے "آئی ورک فار سندھ” انٹرن شپ…
ڈگری ہولڈرز نوجوانوں کے لئے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





