کراچی:انٹر بورڈ کی جعلی ویب سائٹ کےذریعے فراڈیوں کی جانب سے طلبہ کو فی پیپر 10 ہزار روپے میں کلیئر کرانے کی پیشکش کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جعلی ویب سائٹ کے ذریعے طلبہ سے رقم بٹورنے کا انکشاف ہوا، جہاں طلبہ کو فی پرچہ…
کراچی: انٹر بورڈ کی جعلی ویب سائٹ کے ذریعے طلبا کو فی پیپر 10 ہزار روپے میں کلیئر کرانے کی پیشکش
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





