(29 اکتوبر 2026): مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران جنگ کے اثرات اب یورپی معیشت اور توانائی کے بازاروں پر بھی واضح طور پر ظاہر ہونے لگے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ سے ایل این جی کی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں یورپ میں…
یورپ میں گیس کی قیمت 100 یورو فی میگاواٹ تک پہنچ گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





