کراچی (30 اکتوبر 2026) اوپن مارکیٹ میں گندم 10 روپے فی کلو سستی ہو گئی ہے اس کے باوجود آٹے کی قیمت میں تاحال کوئی کمی نہیں کی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم 10 روپے فی کلو سستی ہو گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 140…
اوپن مارکیٹ گندم سستی ہو گئی، آٹے کی موجودہ فی کلو قیمت کیا ہونی چاہیے؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





