کراچی : شادی کی ایپ کے ذریعے خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی سی آئی اے کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کی ایپس کے ذریعے دھوکہ دہی اور بلیک میلنگ کرنے والے ملزم حسام کو گرفتار کرلیا۔ ملزم…
شادی کی ایپ کے ذریعے خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





