دبئی: 54 سالہ ایرانی خاتون، فریال غرغانی، جو گزشتہ 36 سالوں سے شارجہ میں مقیم ہیں، ’بگ ٹکٹ‘ کی مہم ’ڈیئر بگ ٹکٹ‘ (Dear Big Ticket) میں 100,000 درہم کا انعام جیت لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی خاتون غرغانی کی یہ جیت ان کی بیٹی، الناز کے لیے ایک ایسا موقع ثابت…
شارجہ میں مقیم ایرانی خاتون کی قسمت چمک اٹھی!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





