اسلام آباد : خاتون نے دھوکہ دہی کے ذریعے نادرا ریکارڈ میں اپنے زندہ شوہر کو مردہ قرار دے کر بچے کا پاسپورٹ بنوایا اور اس کو یتیم ظاہر کرکے بیرون ملک لے گئی۔ زندہ شہری نادرا ریکارڈ میں مردہ کیسے رجسٹرڈ ہوسکتا ہے؟ اس حوالے سے نادرہ پوڈکاسٹ میں ترجمان نے تفصیلی روشنی ڈالی۔…
نادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





