بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی کو 200 کروڑ روپے بھتہ خوری کے مقدمے میں بطور گواہ عدالت نے طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نورا فتیحی کو 200 کروڑ روپے بھتہ خوری کے مقدمے جس میں سوکیش چندر شیکھر ملوث ہیں استغاثہ کی گواہ کے طور پر دہلی کی عدالت نے طلب کیا…
نورا فتیحی کو دہلی کی عدالت نے طلب کرلیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





