اسلام آباد (30 اکتوبر 2026): ملک میں ذہنی مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 20 لاکھ، ’’2 لاکھ 45 ہزار مریضوں کیلیے صرف ایک ماہر نفسیات میسر ہے۔ وزارت صحت نے پاکستان میں ذہنی امراض کا شکار افراد کی تعداد کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہیں۔ گلوبل برڈن آف ڈیزیز کے مطابق ملک…
پاکستان میں ذہنی مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 20 لاکھ سے زائد، ’’2 لاکھ 45 ہزار‘‘ پر صرف ایک ماہر نفسیات میسر!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





