لاہور: اداکار معمر رانا کی اہلیہ مہناز نے لاہور کی فیملی کورٹ سے خلع لے لیا، عدالت نے مہناز کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کر دی۔ درخواست گزار مہناز نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کی شادی 24 اکتوبر 1998 کو معمر رانا سے ہوئی تھی اور شادی کو 28 برس گزر چکے…
اداکار معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لیا، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کر دی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





