واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کو 5 سو پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، یوکرین کو 2 ارب 10 کروڑ ڈالر مالیت کے جدید میزائل فراہم کئے جا ئیں گے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرین کو جدید ترین پی اے سی تھری میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ…
امریکا کی یوکرین کو 5 سو پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے کی منظوری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





