ٹینیسی: امریکی ریاست ٹینیسی میں زہر کے انجیکشن کے ذریعے ملنے والی سزائے موت ناکام ہونے کے بعد زندہ بچ جانے والی 50 سالہ کرسٹا پائیک نے بتایا کہ مسلسل جسمانی درد میں مبتلا ہوں اور مجھے بولنے میں بھی دشواری ہورہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹا پائیک کو 30 ستمبر کو…
زہر کے انجکشن سے سزائے موت پا کر بچ جانیوالی امریکی خاتون کا پہلا بیان سامنے آگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





