لاہور: ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ہم مکمل اعتماد کے ساتھ کھلیں گے۔ ہم نے سیریز میں اچھی…
ٹرائی سیریز فائنل: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





