کراچی: ڈیفنس میں کھلونا بندوق دکھا کر راہگیروں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے ایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا نوجوانوں کے لیے مصیبت بن گیا، وزیر داخلہ سندھ کے نوٹس کے بعد پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے ایک نوجوان کی شناخت کر لی،…
کھلونا بندوق، اصلی مصیبت! اے آئی سے تفریحی ویڈیو ایڈٹ کر کے پوسٹ کرنے والے نوجوان پولیس کے خوف سے فرار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





