سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کی 8ویں سالگرہ پر جذباتی پوسٹ شیئر کردی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کے ساتھ دو تصاویر شیئر کی جو 8 سال کے وقفے سے لی گئی تھیں۔ انہوں نے بیٹے کے لیے پیغام میں لکھا کہ…
ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی سالگرہ پر جذباتی پوسٹ شیئر کردی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





