وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد میں بجلی کے کھمبوں کے درمیان سڑک بنانا پلاننگ کا حصہ قرار دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حیدرآباد کی وائرل ہونے والی زگ زیگ سڑک کی تعمیر پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی منطق پیش کردی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی…
وزیر اعلیٰ سندھ نے کھمبوں کے درمیان سڑک بنانا پلاننگ کا حصہ قرار دے دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





