تہران (31 اکتوبر 2026): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے ایران کی تجویز اس وقت زیر غور ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے ثالثی کی کوششوں پر پاکستان اور قطر سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور قطر…
آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے ایران کی تجویز اس وقت زیر غور ہے: عباس عراقچی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





