نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) وفاقی محتسب کے حکم پر محمد داؤد نامی شہری شناختی کارڈ گیارہ سال بعد بحال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شکایت کنندہ محمد داؤد نے بتایا کہ نادرا کی جانب سے ان کا شناختی کارڈ 2015 سے بلاک کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے شناختی کارڈ کی بحالی…
نادرا نے وفاقی محتسب کی ہدایت پر شہری کا شناختی کارڈ 11 سال بعد بحال کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





