لندن : دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج کمپنی بائننس نے گزشتہ روز سائبر حملے میں ہیک ہونے والے 6.3 ارب ڈالر اثاثوں میں سے 90 فیصد کو بحال کرلیا ہے۔ بائننس کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان کے مطابق چوری ہونے والے باقی 10 فیصد اثاثوں کا تعلق نسبتاً کم لیکویڈیٹی…
اربوں ڈالر کی کرپٹو چوری ! بائننس نے 90 فیصد رقم واپس کیسے لی؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





