اٹلانٹا: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران پر نئے حملے کا تاحال فیصلہ نہیں کیا، ایران کے معاملے میں اب بھی سفارت کاری کو ترجیح دی جارہی ہے۔ مارکو روبیو کا اٹلانٹا میں جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…
صدر ٹرمپ نے ایران پر نئے حملے کا تاحال فیصلہ نہیں کیا، مارکو روبیو
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





