جدہ: سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن جدہ نے احتیاطتی اقدامات کے ایک حصے کے طور پر جدہ اور رابغ کے تمام اسکولوں میں اتوار یکم نومبر سے جمعرات تک آن لائن تعلیم (ریموٹ لرننگ) کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ریاض میں ایک ماہ سے جاری آن لائن کلاسز میں جمعرات تک توسیع کی…
سعودی عرب: اسکولوں میں آج سے آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





