اسلام آباد (یکم نومبر 2026): ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پھر تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پھر تبدیل…
پٹرول کی قیمتوں میں رد وبدل کا طریقہ کار پھر تبدیل! نیا فارمولا جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





