تہران: ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کا کہنا ہے کہ امریکی نائب صدر کے پیغام کا لہجہ مکمل تبدیل ہوچکا ہے، یہ ایرانی عوام کی کامیابی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق محسن رضائی کا امریکی نائب صدر کے خط سے متعلق اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ایرانی مطالبات پورے…
مطالبات پورے ہونے کے بعد جوہری معاملے پر بات ہو سکتی ہے، محسن رضائی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





