لاہور: سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے پاکستانی آل راؤنڈر عرفات منہاس نے کہا ہے کہ پریشر تھا لیکن انجوائے کیا، تحمل سے کھیلا اس لیے فتح حاصل ہوئی۔ قومی کرکٹر عرفات منہاس سہ ملکی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جس طرح ٹیم…
ہمیشہ کہتا ہوں کہ میں آل راؤنڈر ہوں، عرفات منہاس
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





