اسلام آباد (یکم نومبر 2026): پاکستان کو جی 24 کی سربراہی مل گئی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے صدارت کا منصب سنبھال لیا۔ وزارت خزانہ کے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان نے جی 24 کی چیئرمین شپ سنبھال لی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جی 24 کی صدارت کا منصب سنبھالا۔ وزیر خزانہ محمد…
پاکستان نے جی 24 کی قیادت سنبھال لی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





